آڑھت[2]
معنی
١ - دوکان کوٹھی یا جگہ وغیرہ جس پر لوگوں کا مال بکنے کے لیے آئے اور دوکاندار کو بیچنے کا حق المحنت دیا جائے، گنج، تھوک کی دکان، ایجنسی، کمیشن یا دستوری پر خرید و فروخت کا کاروبار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دوکان کوٹھی یا جگہ وغیرہ جس پر لوگوں کا مال بکنے کے لیے آئے اور دوکاندار کو بیچنے کا حق المحنت دیا جائے، گنج، تھوک کی دکان، ایجنسی، کمیشن یا دستوری پر خرید و فروخت کا کاروبار۔ agency mercantile correspondence; the business of weighing selling or holding in charge the merchandise of dealers; also the remuneration for this service or agency; sale by commission; commission; brokerage.